قومی اسمبلی کی ہائوس بزنس ایڈوئزری کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

 
0
374

اسلام آباد،دسمبر06(ٹی این ایس) : قومی اسمبلی کی ہائوس بزنس ایڈوئزری کمیٹی کا اجلاس کل جمعرات کو ساڑھے تین بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے۔ اجلاس میں سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز و نمائندے شرکت کریں گے۔ اجلاس میں قومی اسمبلی کے رواں اجلاس کے ایجنڈے کو حتمی شکل دی جائے گی۔