ایف آئی اے نے خرم یوسف کو انچارج ایف آئی اے سب سرکل گجرات تعینات کر دیا

 
0
425

اسلام آباد دسمبر 10(ٹی این ایس)ایف آئی اے نےزونل  آفس لاہور میں تعینات گریڈ 17 کےآفیسراسسٹنٹ ڈائریکٹر خرم یوسف  کی تقرری و تبادلہ انچارج    ایف آئی اے   سب سرکل  گجرات کر دیا  ہے۔ٹی این ایس کو موصول شدہ نوٹیفیکیشن کے مطابق خرم یوسف اپنی ذمہ داریاں    مورخہ 5 دسمبر 2017 کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر  محمد سرور  کے ریٹائر ہونے کے بعد  سنبھالیں گے۔