صدر مملکت ممنون حسین ملکی صورتحال پر آج اہم بیان دیں گے

 
0
402

اسلام آباد دسمبر 15(ٹی این ایس): صدر مملکت ممنون حسین آج ملکی صورتحال پر اہم بیان دیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین ملک میں جاری سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر آج اہم بیان دیں گے۔ ان کا بیان ساڑھے گیارہ بجے پی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ صدر مملکت اپنے بیان میں ملک میں موجودہ صورتحال پر بات کریں گے۔