ٹرمپ کے فیصلے کومنسوخ کرانے کے لیے سلامتی کونسل کا سہارالیں گے،ترک صدر

 
0
413

انقرہ دسمبر 16(ٹی این ایس) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہاہے کہ وہ اقوام متحدہ کے ذریعے امریکا کو متنازعہ فیصلے کی منسوخ کی کوشش کریں گے اور اگر سلامتی کونسل میں کامیابی نہ ملی تو جنرل اسمبلی کا سہارا لیا جائے گا۔دوسری جانب ترکی، جرمنی کے دارالحکومت برلن میں بھی اسرائیل اور امریکا کے خلا ف احتجاجی مارچ کیا گیا، جس میں عورتیں اور بچے بھی شریک ہوئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کے اشتعال انگیز اقدام سے دہشت گردی میں اضافہ ہوگا۔دوسری جانب ترکی، جرمنی کے دارالحکومت برلن میں بھی اسرائیل اور امریکا کے خلا ف احتجاجی مارچ کیا گیا، جس میں عورتیں اور بچے بھی شریک ہوئے۔