جماعت اسلامی مرکزی امیر سینیٹرسراج الحق بائیس دسمبر کو فیصل آباد آئیں گے

 
0
420

فیصل آباد،دسمبر 18(ٹی این ایس) : جماعت اسلامی مرکزی امیر سینیٹرسراج الحق بائیس دسمبر کو فیصل آباد آئیں گے تفصیل کے مطا بق ،ضلعی اجتماع ارکان سے خطاب میں ارکان کو ایم ایم اے کی بحا لی پر ہو نے والی کو ششوں آئندہ لا ئحہ عمل اور موجودہ سیاسی صورت حال میں جماعت اسلامی کی پالیسیوں سے آگاہ کریں گے،تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔