چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی زیر صدارت کراچی شپ یارڈ کے بورڈ آف گورنرز کی 161ویں میٹنگ

 
0
696

اسلام آباد دسمبر 22(ٹی این ایس) چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی زیر صدارت کراچی شپ یارڈ کے بورڈ آف گورنرز کی 161ویں میٹنگ ہوئی، میٹنگ میں کراچی شپ یارڈ کے منصوبوں اور توسیع کا جائزہ لیا گیا۔ جمعہ کو ترجمان پاک بحریہ کے مطابق کراچی شپ یارڈ کے بورڈ آف گورنرز کی 161ویں میٹنگ ہوئی۔ چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں کراچی شپ یارڈ کے منصوبوں اور توسیع کا جائزہ لیا گیا۔