15سالہ لڑکی کے اغوا میں ملوث ملزم 36گھنٹے میں گرفتار

 
0
605

اسلام آباد ،جنوری19(ٹی این ایس):سی آئی اے پولیس کی بڑی کارروائی, تھانہ آئی نائن سے15سالہ لڑکی کے اغوا میں ملوث ملزم 36گھنٹے میں گرفتار، مغویہ عالیہ مشتاق بازیاب ملزم افتخار احمد گوجرخان راولپنڈی کا رھائشی ہے ۔