اسلام آباد،جنوری19(ٹی این ایس):وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے معروف دانشور منو بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیرداخلہ نے کہاکہ منو بھائی کی ادبی اور صحافتی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔













