راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی ایک چھوٹی سی کوشش رنگ لے ائی سی ایم پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کے احکامات کی روشنی میں سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں جاری

0
4

3 افراد گرفتار، ساڑھے 4 کلو سے زائد چرس برآمد،

رتہ امرال پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے کر 3 کلو 410 گرام چرس برآمد کی،

مورگاہ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 540 گرام چرس برآمد کی،

منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،