ایس پی رورل زون کی ہدایت پر تھانہ کورال پولیس کی کاروائی تین منشیات فروش گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 1110 گرام چرس، 300 گرام ہیروئن ،20 بوتل شراب برآمد

 
0
276

اسلام آباد 11 جون 2020 (ٹی این ایس): ایس پی رورل زون کی ہدایت پر تھانہ کورال پولیس کی کاروائی تین منشیات فروش گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 1110 گرام چرس، 300 گرام ہیروئن ،20 بوتل شراب برآمد کر لی ملزمان میں جانسن، محسن اور قاسم شامل ہیں کاروائی ڈی ایس پی قاسم خان نیازی کی نگرانی میں ایس ایچ او اسجد محمود معہ ٹیموں نے کی ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشن نے ٹیموں کو شاباش دی