کینٹ پولیس کی کاروائی، صدر مال پلازہ کی پارکنگ سے مسلح شخص گرفتار، مقدمہ درج

 
0
1304

راولپنڈی 11 جون 2020 (ٹی این ایس): کینٹ پولیس کی کاروائی، صدر مال پلازہ کی پارکنگ سے مسلح شخص گرفتار،مقدمہ درج، پولیس ذرائع کے مطابق ملزم زین علی سے 02پستول 30 بور معہ ایمونیشن اور چھری برآمد، ایس پی پوٹھوہار کی ایس ایچ او کینٹ اور پولیس ٹیم کو شاباش، گشت،ناکہ بندی اور پکٹنگ کے دوران مشکوک افراد کو چیک کیا جائے،ایس پی پوٹھوہار سید علی