کہوٹہ پولیس کی اہم کاروائی، قتل کی واردات میں ملوث کیٹگری اے کا مجرم اشتہاری گرفتار

 
0
390

راولپنڈی 11 جون 2020 (ٹی این ایس): کہوٹہ پولیس کی اہم کاروائی، قتل کی واردات میں ملوث کیٹگری اے کا مجرم اشتہاری محمد بشارت گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق مجرم اشتہاری سال2014 سے کہوٹہ پولیس کو قتل، اقدام قتل کے مقدمہ مطلوب تھا، مجرم اشتہاری نے زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے قیصر عمران کو قتل جبکہ مقتول کے والد عاشق حسین کو شدید زخمی کر دیا تھا، مجرمان اشتہاری اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں میں مزید تیزی لائی جائے گی، ایس پی صدر ضیاءالدین احمد سی پی او محمد احسن یونس کی ایس پی صدر اور کہوٹہ پولیس کو شاباش، سنگین وارداتوں میں ملوث مجرمان کی گرفتاری سے جرائم پر قابو پانے میں مدد ملتی ہے، سی پی او