ہری پور (ٹی این ایس) سابق وزیر بلدیات یوسف ایوب خان، سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کا صدر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن ہری پور ونمائندہ دنیا نیوز سردار آصف کے دفتر کے افتتاح کے موقع پر صدر پریس کلب حنیف اختر، صدر الیکٹرانک میڈیا سردار آصف ،جنرل سیکرٹری الیکٹرانک میڈیا ملک شاہد تبسم خان برادران کا استقبال کر رہے ہیں۔

 
0
5

ہری پور (ٹی این ایس) سابق وزیر بلدیات یوسف ایوب خان، سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کا صدر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن ہری پور ونمائندہ دنیا نیوز سردار آصف کے دفتر کے افتتاح کے موقع پر صدر پریس کلب حنیف اختر، صدر الیکٹرانک میڈیا سردار آصف ،جنرل سیکرٹری الیکٹرانک میڈیا ملک شاہد تبسم خان برادران کا استقبال کر رہے ہیں۔ خان برادران نے ربن کاٹ کر دنیا نیوز ہری پور کے دفتر کا افتتاح کیا۔ اور دعا خیر وبرکت کی۔ اسموقع پر اللہ یار خان، شرافت علی عباسی، اعظم خان ترین ،حاجی غلام جان ، مولانا عامر خان جلالی،کے علاوہ پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے نمائندگان و دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی،