مزاح کاراما ن اللہ کو ہسپتا ل سے رخصت،حالت تسلی بخش

 
0
384

لاہور،جنوری 20 (ٹی این ایس): کنگ آف کامیڈین اما ن اللہ کو ہسپتا ل سے ڈسچارج کردیا گیا ۔ بتایاگیا کہ اداکار امان اللہ چند روز سے مقامی ہسپتا ل میں زیر اعلاج تھے جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کئے اور ان کی حالت تسلی بخش ہونے پر ڈاکٹروں نے ان کو ہسپتال سے ڈسچارج کریا اور انہیں ایک ماہ تک مکمل بیڈ ریسٹ کی بھی ہدایت کی ۔

بعد ازاں اداکار امان اللہ کی ہسپتال سے گھر منتقلی کے بعد لارڈ مےئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید بھی ان کی رہائش گاہ گئے ان کی عیادت کی اور پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا ۔