بھارتی بالی وڈ کی معروف اداکاروں نے اسرائیل کے وزیراعظم سے ملاقات کرنے کے لئے انکار کر دیا

 
0
309

 بھارت ،جنوری 21(ٹی این ایس):بھارتی بالی ووڈ کے تین معروف اداکار ،سلمان خان ،عامر خان اور شاہ رخ نے اسرائیل کے وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کرنے سے انکار کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ان بھارتی بالی ووڈ کے تین اداکاروں نے اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک یہودی وزیراعظم ہے اور اس کے پیچھے بھی ان کی وجوہات یہ ہیں ہے کہ وہ ایک کرپٹ انسان ہے جو فلسطینی خواتین اور بچوں پر ظلم کرتا ہے ۔دوسری جانب سوشل میڈیا پر ان تینوں اداکاروں کو پزیرائی بھی مل رہی ہے جنہوں نے ایسے شخص سے ملنے سے انکار کیا جو انسانی حقوق سے بالکل بھی لاعلم ہے اور اپنی طاقت کے نشے میں دوسروں معصوم لوگوں کو اپنے ظلم کا نشانہ بنا رہا ہے ۔