کراچی ،جنوری 24 (ٹی این ایس): نقیب اللہ محسود کے والد سے پی ایس پی رہنماؤں کی ملاقات۔پاک سر زمین پارٹی کے نیشنل کونسل کے ممبر حفیظ الدین اور کراچی ڈویژن کے نائب صدر نصیر الدین بونیری نے ملاقات کی اور واقعے پر افسوس کا اظہار کیا اور ان سے اظہار یکجہتی کی۔













