نوکنڈی، تفتان رائفلز کی کارروائی ،دو ڈاکو گرفتار

 
0
380

نوکنڈی فروری2(ٹی این ایس)تفتان رائفلز کی کاروائی،دو ڈاکو گرفتار تفصیلات کمطابق تفتان رائفلز نوکنڈی کی گشتی ٹیم نے دوربن چاہ کے مقام پر گاڑیوں کو لوٹنے والے ڈاکوؤں احمد علی اور طارق کو گرفتار کرنے کیساتھ اسلحہ بھی برآمد کرلیا اور چوری میں استعمال کی گئی گاڑی کو بھی تحویل میں لے لیا۔