آئی جی سندھ نے سکھن میں بچی اور نیو ٹاؤن میں بچے کے ساتھ زیادتی کے واقعات کا نوٹس لے لیا 

 
0
326

کراچی فروری2(ٹی این ایس)آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے لیبرکالونی تھانہ سکھن کی حدودمیں مبینہ طور پر8 سالہ بچی سے زیادتی جبکہ تھانہ نیوٹاؤن کی حدود میں بچے سے مبینہ بدفعلی اور قتل کے واقعات پر نوٹس لیتے ہوئے باالترتیب ایس ایس پی ملیر اور ایس ایس پی ایسٹ سے علیحدہ علیحدہ تفصیلی انکوائری اور پولیس کاروائی پر مشتمل تفصیلات فوری طور پر طلب کرلی ہیں۔