ٹریمرس سیریز کی نئی فلم کی سنسی خیز جھلکیاں جاری کردی گئی

 
0
1589

نیویارک فروری 12 (ٹی این ایس) ٹریمرس سیریز کی نئی فلم کی سنسنی خیز جھلکیاں جاری کردی گئیں۔ فلم رواں برس مئی میں سنیماؤں کی زینت بنائی جائے گی۔نوے کی دہائی میں آئی تھی فلم ٹریمرس جس کی اب پیش کی جارہی ہے چھٹی فلم کہانی ایک بار پھر گھومتی نظر آئے گی باپ بیٹے برٹ گمر اور ٹریوس کے گرد جنہیں ریسرچ اسٹیشن پر پھر سے سامنا کرنا پڑے گا زمینی پراسرار مخلوق گاربائیدکا۔ فلم کے مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہورہے ہیں جیمی کینیڈی اور مائیکل گراس جبکہ ایکشن سے بھرپور سائنس فکشن فلم رواں برس مئی میں ریلیز کی جائے گی۔