جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل (آج) کھیلا جائے گا

 
0
243
Cuttack: South African batsman JP Duminy plays a shot during 2nd T20 Match against India at Barabati Stadium in Cuttack on Monday. PTI Photo by Swapan Mahapatra(PTI10_5_2015_000326B)

پورٹ الزبتھ فروری 12 (ٹی این ایس)جنوبی افریقا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل (آج) منگل کو پورٹ الزبتھ میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق سیریز کا چھٹا اور آخری ون ڈے میچ 16 فروری کو سینچورین میں کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ بھارت کو چھ میچز کی سیریز میں 3-1 کی برتری حاصل ہے۔ کوہلی الیون نے پہلے ون ڈے میچ میں 6 وکٹ، دوسرے میچ میں 9 وکٹ اور تیسرے میچ میں 124 رنز سے فتح حاصل کی جبکہ پروٹیز نے چوتھا ون ڈے 5 وکٹ سے جیتا