افریقن نیشنل کانگریس نے صدر جیکب زوما سے اڑتالیس گھنٹوں کے اندرستعفی ہونے کا کہہ دیا

 
0
405

کیپ ٹاؤن، فروری 14 (ٹی این ایس):  خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق جنوبی افریقہ کی حکمران جماعت افریقن نیشنل کانگریس نے صدر جیکب زوما سے کہاہے کہ اڑتالیس گھنٹوں  کےاندر  ملک کے سربراہ کے عہدے سے مستعفی ہوجائیں۔

پبلک براڈکاسٹر  ایس اے بی سی نے کہاہے کہ پارٹی کی بااختیار نیشنل ایگزیکٹو کمیٹی نے صدر کے استعفیٰ پر زوردیاہے۔