کوہلو میں بارودی سرنگ کا دھماکہ،ایک شخص زخمی 

 
0
338

کوئٹہ ، فروری 15 (ٹی این ایس): ضلع کوہلو کے علاقے میں بارودی سرنگ کا دھما کہ ایک شخص زخمی لیویز ذرائع کے مطابق جمعرات کو کوہلو کے علاقے باریلی میں بارودی سرنگ پر پاؤں آنے سے غلام علی نامی شخص شدید زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کاروائی جاری ہے