بلوچستان  میں مختلف افسران کی تقریاں و تبادلے 

 
0
360

کوئٹہ ، فروری 15 (ٹی این ایس): بلوچستان کی بیوروکریسی کے مختلف افسران کی تقریاں و تبادلے ،جمعرات کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے جاری کردہ مختلف اعلامیوں کے مطابق انور علی بھوانہ کو سب رجسٹرار حب ،مراد محمد مری کو اسسٹنٹ کمشنر کنراج،نواب علی مری کو سیکشن آفیسر محکمہ انڈسٹریز ،عبدالغفار نگسی کو زونل ڈائریکٹر لیویز سبی تعینات کردیا گیا