ایتھوپیا میں پہاڑ کی چوٹی پر واقع گرجا گھر پہنچنے کے لیے دنیاکامشکل ترین سفر

 
0
690

ادیس ابابا فروری 20(ٹی این ایس)ایتھوپیا میں ایک قبطی پادری ہیلسلاسی نے بتایاہے کہ وہ روزانہ ایک پہاڑ کی چوٹی پر واقع گرجا گھر تک پہنچنے کے لیے تین گھنٹے کا دشوار گزار سفر کرتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایتھیوپیا سے تعلق رکھنے والے قبطی پادری ہیلسلاسی روزانہ ایک پہاڑ کی چوٹی پر واقع گرجا گھر تک پہنچنے کے لیے تین گھنٹے کا دشوار گزار سفر کرتے ہیں۔ ان کے مطابق چھٹی صدی عیسوی میں بنائے گئے اس گرجا گھر تک پہنچنے کی کوشش کے دوران بزرگ ان کی حفاظت کرتے ہیں۔