شاہ غلام قادر کا سابق چیئرمین یونین کونسل دھیڑے چھتر نمبر دو سردار محمد زمان خان کی وفات پر اظہار افسوس

 
0
379

مظفرآباد فروری 20(ٹی این ایس)آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر نے ضلع باغ کی سیاسی و سماجی شخصیت سابق چےئر مین یونین کونسل دھیڑے چھتر نمبر 2 (سردار محمد زمان خان) کی وفات پر سوگوار خاندان سے گہرے دُکھ و صدمے کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے بلندیء درجات کی دُعا کی ہے۔ اُنہوں نے مرحوم کے بھائی سردار محمد سالک خان سابق چےئر مین، سردار محمد فاضل خان مُسلم لیگ (ن) ضلع باغ کے صدر سردار مشتاق نےئر سمیت مرحوم کے خاندان سے اظہار تعذیت کیا ہے۔