لاہور ہائیکورٹ بار کے عہدیداران آج اہم پریس کانفرنس کرینگے

 
0
305

لاہور فروری 21(ٹی این ایس) صدر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن چوہدری ذوالفقار علی ، نائب صدر راشد جاوید لودھی، سیکرٹری عامر سعید راں اور فنانس سیکرٹری محمد ظہیر بٹ آج ( جمعرات ) 22فروری صبح 11:30 بجے دن کراچی شہداء ہال میں موجودہ ملکی صورتحال پر پریس کانفرنس کریں گے۔