سیاسی جماعتیں سسٹم کو ڈی ریل نہیں ہونے دیں گی ،قمر زمان کائرہ 

 
0
352

اسلام آباد، فروری 21 (ٹی این ایس):پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ سیاسی جماعتیں سسٹم کو ڈی ریل نہیں ہونے دیں گی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتیں سسٹم کو ڈی ریل نہیں ہونے دیں گی۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ تصادم کی فضا پیدا کر کے راستہ بنانا چاہتی تھی تاہم یہ فیصلہ نواز شریف کے خلاف نہیں بلکہ بدنیتی پرمبنی قانون سے متعلق تھا۔