کامیڈی سے بھرپور اینی میٹڈ مووی’’ دی گرنچ‘‘ کا ٹیزر ریلیزکردیاگیا

 
0
503

نیویارک فروری 22(ٹی این ایس)کامیڈی سے بھرپور اینی میٹڈ مووی’’ دی گرنچ‘‘ کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا، فلم نومبر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ڈاکٹر سیوس کے فکشنل کردار کے گرد گھومتی ہے یہ فلم جس میں گرینچ نامی کریکٹر ہو ویلی گاؤں کی کرسمس تقریبات کو خراب کرنے کی تاک میں نظر آئے گا۔فلم کے مرکزی کردار گرنچ پر پس پردہ بینڈکٹ کمبربیچ نے آواز دی ہے جبکہ کامیڈی کا تڑکا لگی اینی میٹڈ مووی 9 نومبر کو ریلیز ہوگی۔