کر پشن مافیا کیخلاف جنگ کی کامیابیاں حق وسچ کی فتح ہے ‘ ڈاکٹر شاہد صدیق

 
0
405

لاہور فروری 22(ٹی این ایس) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ کر پشن مافیا کیخلاف جنگ کو جو کامیا بیاں نصیب ہو رہی ہیں یہ حق اور سچ کی فتح ہے ۔پار ٹی کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی بہتری اسی میں ہے کہ قومی خزانہ سے لو ٹی دو لت واپس لا کر عوام اور اللہ سے معا فی مانگیں ۔انہو ں نے کہاکہ تحریک انصا ف کی کر پشن مافیا کیخلا ف جنگ کو جو کامیا بیاں نصیب ہو رہی ہیں یہ حق اور سچ کی فتح ہے ،مستقبل تحریک انصا ف اور عوام کا ہے۔