چوہدری شجاعت ٗ رانا سرور ٗ جنرل اکرم ساہی ٗ رانا تنویر احمد کی سینئر صحافی عبد الحمید تبسم کے بھائی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار

 
0
407

اسلام آباد، مارچ19(ٹی این ایس):سابق وزیر اعظم و پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر وزیرچوہدری شجاعت حسین،سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور، پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر ) محمد اکرم ساہی، سیکرٹری جنرل ظفر احمد، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں، سیکرٹری ریاض احمد، پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلات رانا تنویراحمد نے سنیئر صحافی عبدالحمید تبسم کے بھائی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔