دنیا بھر کی طرح پاکستان میں ٹی بی کا عالمی دن 24مارچ کو منایاجائیگا

 
0
324

ڈسکہ مارچ 21(ٹی این ایس)دنیا بھر کی طرح پاکستان میں ٹی بی کا عالمی دن 24مارچ کو منایاجائیگا اس سلسلہ میں اینٹی ٹی بی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام واکز اور سمینارز کا انعقاد بھی کیاجائیگا جس میں معززین علاقہ ٹی بی قابل علاج بیماری ہے کے موضوع پرروشنی ڈالیں گے۔