صوابی میں وکیل کا دن دیہاڑے قتل  

 
0
1891

صوابی، مارچ 31 (ٹی این ایس): صوابی میں نامعلوم افراد نے  فائرنگ  کرکے زین اللہ ایڈوکیٹ کردیا۔یہ واقع جمعہ کے روز جہانگیرہ روڈ پر جمعہ بازار کےسامنے پیش آیا۔ ایڈوکیٹ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

پولیس نے کیس درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔