پارٹی ٹکٹس کی تقسیم کا معاملہ‘ پی ٹی آئی نے فاٹا کے لیے بھی پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا

 
0
5198

فاٹا ،مارچ31(ٹی این ایس):پارٹی ٹکٹس کی تقسیم کا معاملہ تحریک انصاف نے فاٹا کے لیے بھی پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا۔پارلیمانی بورڈ کی صدارت عمران خان کریں گے دیگر اراکین میں شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین،، اسد عمر، پرویز خٹک شامل سینیٹر ایوب آفریدی، نورالحق قادری، قیصر جمال، دوست محمد محسود اور ارباب شہزاد شامل پارلیمانی بورڈ فاٹا میں پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کا طریقہ کار طے کرے گا۔ٹکٹس کے اجرا کے لیے عمران خان خود انٹرویو بھی کریں گے۔ذرائع