سلمان خان نے شرکت کر کے ساتھی اداکار کی سالگرہ تقریب کو چار چاند لگا دیئے

 
0
994

ممبئی،11اپریل(ٹی این ایس):ریس 3 کے اداکار سلیم خان نے اپنی سالگرہ دھوم دھام سے منائی ‘سلمان خان نے شرکت کر کے سالگرہ کی تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔سلیم خان نے انسٹا گرام پر سالگرہ کی تصاویر بھی پوسٹ کیں۔ سلیم خان کی سالگرہ کے موقع پر رتیش دیش مکھ، بوبی دیول، ڈیزی شاہ ، جیکولین فرنینڈس ، ریمو ڈیسوزا اوردیگر بھی موجود تھے ۔