تاحیات نا اہلی فیصلے پر جہانگیر ترین کا ٹوئٹر پے ردعمل

 
0
530

اسلام آباد، 13 اپریل (ٹی این ایس ):پی ٹی آئی رہنماجہانگیرترین کا تا حیات نااہل  فیصلے پرٹوئٹر پے سخت ردعمل۔جہانگیرترین نے ٹوئٹ مین کہا کے  ہمیشہ سےیقین رہاہےکہ62ون ایف کےتحت نااہلی تاحیات ہوتی ہے۔ ‏تاہم میرے معاملے میں اس کا اس طرح اطلاق نہیں ہوتا‏میں نےاپنی ٹیکس شدہ آمدن کامکمل ٹرائل عدالت میں پیش کیا‏۔وکیل کی رائےپربچوں کےاثاثوں کےخانےمیں پوری جائیدادظاہرکی ‏میرا معاملہ بالکل الگ اور سادہ ہے‏، میری نظر ثانی کی درخواست زیر التواء ہے‏مجھےیقین ہےکہ انشاءاللہ انصاف کاہی بول بالاہوگا۔