تحریک لبیک پاکستان  کے فیض آباد دھرنے کے معائدے کاایک اورمطالبہ منظور

 
0
660

راولپنڈی،12اپریل(تی این ایس ):تحریک لبیک پاکستان  کے فیض آباد دھرنے کے معائدے کاایک اور مطالبہ منظور کر لیا گیا ،تفصیلات کے مطابق  فیض آباد دھرنے کے دوران  میں جاں بحق تحریک لبیک کے  6کارکنوں کا مقدمہ تھانہ صادق آباد  راولپنڈی میں درج کر لیا گیا ہے ۔ مقدمے میں قتل اور ارادہ قتل کی دفعات شامل ہیں، دھرنا قاہد دین کی مشاورت جاری۔