اسلام آباد،غیراخلاقی سرگرمیوں میں ملوث دولڑکیوں سمیت چار افراد گرفتار

 
0
491

اسلام آباد،16اپریل (ٹی این ایس ): اسلام آباد تھانہ کوہسار کی حدود  سیکٹر ایف سکس ون میں پولیس  نے ایک کاروائی کے دوران گیسٹ ہاوس  سے غیراخلاقی سرگرمیوں میں ملوث دولڑکیوں سمیت چار افراد  کوگرفتار کر لیا ، تفصیلات کے مطابق تھانہ کوہسار پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے کے بعد  مقامی گیسٹ ہاوس  سے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث نوجوان  لڑکے لڑکیوں  سمیت  گیسٹ  ہاوس کے منیجر عدنان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔تمام ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے تھانے منتقل کر دیا گیا