‏ کلثوم نواز شدید علیل، میاں نواز اور مریم نواز شریف آج لندن روانہ ہو رہے ہیں

 
0
723

اسلام آباد، اپریل 18(ٹی این ایس ): قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف آج لندن روانہ ہو ہے ہیں

محمد نواز شریف لندن میں اپنی اہلیہ کی عیادت کریں گے

مریم نواز  بھی محمد نواز شریف کے ہمراہ ہوں گی

کلثوم نواز شدید علیل اور گزشتہ کئی روز سے لندن کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں