قومیاسلام آباد ائیر بلیو سے دبئی جانے والی خاتوں سے چیکینگ عملہ نےلاکھ روپے چرالئے By TNS World - April 20, 2018 12:56 am 0 480 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد، اپریل 19 (ٹی این ایس): بے نظیر بھٹو ائیر پورٹ پر ائیر بلیو پرواز نمبر 210 کے ذریعے دوبئی جانے والی مسافر خاتون کے بیگ سے دوران چیکنگ عملہ نے ایک لاکھ روپے چوری کر لیے۔