انسپکٹرجنرل آف پولیس سندھ کی نواب شاہ آمد ،خصوصی گارڈز کی سلامی

 
0
400

نواب شاہ اپریل 23(ٹی این ایس)انسپکٹرجنرل آف پولیس سندھ اے ڈی خواجہ کی نواب شاہ آمدپرخصوصی گارڈز کی سلامی سے شاندار استقبال کیا گیا.اس موقع پرآئی جی سندھ نے ایس ایس پی شھید بینظیر آباد ساجد امیر سدوزئی کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا، تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ نے نواب شاہ کے دورے کے دوران مقامی پولیس کی کارکردگی خصوصا ایس ایس پی ساجد امیر سدزوئی کی کارکردگی کی تعریف کی اور کہا کہ عوامی سہولت مرکز شھید بےنظیرآباد وزیراعلی سندھ کی سوچ کے مطابق اور میری خواہشات کے مطابق انتھائی احسن طریقے سے عوام کی خدمت کیلئے کام کر رہا ہے۔