روس کا دوما میں کیمیائی معائنہ کاروں سے غیر جانب داری برتنے کا مطالبہ

 
0
301

ماسکو اپریل 23(ٹی این ایس)روسی وزارت خارجہ نے تنظیم برائے امتناع کیمیائی ہتھیار (او پی سی ڈبلیو) کے معائنہ کاروں سے دوما میں پیش آنے والے واقعے کی زیادہ غیر جانب دارانہ تحقیق کرنے اور واقعے کے بارے میں معروضی رپورٹ پیش کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں وسی وزارت خارجہ نے تنظیم برائے امتناع کیمیائی ہتھیار (او پی سی ڈبلیو) کے معائنہ کاروں سے دوما میں پیش آنے والے واقعے کی زیادہ غیر جانب دارانہ تحقیق کرنے اور واقعے کے بارے میں معروضی رپورٹ پیش کرنے کا مطالبہ کیا ۔