ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، ایک شخص زخمی

 
0
314

کوئٹہ اپریل 24(ٹی این ایس)ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ایک شخص زخمی لیویز ذرائع کے مطابق منگل کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوپ روڈ پر پک اپ گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ڈرا ئیور نجیب الدین بگٹی نشدید زخمی ہوگیا جبکہ گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی زخمی کو ڈیرہ بگٹی ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید تفتیش لیویز کر رہی ہے۔