سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بجٹ سیشن کے لئے پینل آف چیئرپرسن کے ناموں کا اعلان کردیا

 
0
350

اسلام آباد،اپرہل27(ٹی این ایس): سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بجٹ سیشن کے لئے پینل آف چیئرپرسن کے ناموں کا اعلان کردیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں بجٹ سیشن کے لئے پینل آف چیئرپرسن کے ناموں کا اعلان کیا گیا جن میں زاہد حامد‘ سعید احمد منہیس‘ سید نوید قمر‘ ایس اے اقبال قادری‘ آسیہ ناصر اور غازی گلاب جمال شامل ہیں جو سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی غیر موجودگی میں اجلاس کی صدارت کریں گے۔