رسالپور رشکئی انٹرچینج پر پولیس کی کامیاب کاروائی،خفیہ خانوں سے 130کلو گرام چرس،  72  کلوگرام اعلی کوالٹی افیون براآمد

 
0
313

نوشہرہ،اپریل 28(ٹی این ایس): رسالپور رشکئی انٹرچینج پر پولیس کی کامیاب کاروائی،تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایچ او ایوب خان نے آج بروز ہفتے کو کاروائی کر تے ہو ئے پراڈو جیپ کے خفیہ خانوں سے 130کلو گرام چرس،  72  کلوگرام اعلی کوالٹی افیون براآمدکی۔

ایس ایچ او ایوب خان کا کہنا تھاکہ منشیات خیبر ایجنسی سے پنجاپ اسمگل کیا جارہا تھا۔ دو ملزمان عابد حسین اوکاڑہ عرفان سکنہ ساہیوال کو گرفتار کر لیا گیا۔