5
کاروائیوں میں 58 کلو منشیات برآمد۔ 5ملزمان گرفتار۔
ایم ون موٹر وے ٹول پلازہ اسلام آباد پر بڑی کاروائی ۔
گاڑی میں چھپائی گئی 32 کلو 400 گرام چرس اور 3 کلو 600 گرام افیون برآمد۔
نوشہرہ کا رہائشی مُلزم گرفتا۔
سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دو مختلف کاروائیاں۔
پرواز نمبر PK-209 سے شارجہ جانے والے ہری پور اور چکوال کے رہائشی دو ملزمان گرفتار۔
ملزمان کے پیٹ میں موجود 198عدد ہیروئن اور آئس بھرے کیپسولز برآمد۔
دستگیر بلاک 9 کراچی میں کراچی کے رہائشی ملزم کے قبضے سے 18 کلو چرس برآمد۔
جی ٹی روڈ پشاور کے قریب پشاور کے رہائشی ملزم سے یو پی ایس میں چھپائی گئی 3کلو آئس برآمد۔
برآمدہ منشیات پشاور سے پنجاب سمگل کی جارہی تھی۔
تمام ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مذید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ترجمان اے این ایف