انڈس ہائے وے ،کرم پور کے مقام پہ آئل ٹینکر اور ٹرالر میں تصادم ، ایک شخص جانبحق

 
0
273

تنگوانی، 29 اپریل (ٹی این ایس ):  انڈس ہائے وئے کے کرم پور کے مقام پہ آئل ٹینکر اور ٹرالر کے درمیان تصادم ۔ تصادم کے نتیجے میں آئل ٹینکر کا  ڈرائیور ثناء اللہ پٹان  جانبحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق  پولیس نے نعش کو ندکوٹ کے   سول ہسپتال میں  منتقل کردیا۔