اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن،تقرری و تبادلہ

 
0
647

اسلام آباد اپریل 30(ٹی این ایس)اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے پولیس سروسز آف پاکستان کے گریڈ 18 کے افسر جمیل احمد ہاشمی جو کہ اسلام آباد کیپٹل پولیس میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے تھےکی تقرری و تبادلہ نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس میں کر دیا ہے ۔اس ضمن میں اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نےپیر کے روز تبادلے کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے۔