وزیر داخلہ کوئٹہ پہنچ گئے، ہزارہ کمیونٹی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے علاوہ سکیورٹی کی صورتحال سے آگاہی حاصل کریں گے

 
0
565

اسلام آباد، اپریل 30(ٹی این ایس):  وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کوئٹہ پہنچ گئے

وہ یادگار شہداء پر پولیس کے شہداء کے لئے دعا کرنے کے علاوہ ہزارہ کمیونٹی کے ساتھ اظہار یکجہتی بھی کریں گے۔

وزیر داخلہ کو سیکورٹی کے حوالے سے بریفنگ بھی دی جائے گی۔