سرگودھا مئی 1(ٹی این ایس)سرگودھا کے نواح میں موٹرسائیکل سوار ڈاکووں نے کارسوروں کو روک کر گن پوائنٹ پر نقدی اور طلائی اشیاء چھین لیں اور فرار ہو گئے۔بتایا گیا ہے کہ چک 34 شمالی کا تصور عباس اپنی گاری پر سرگودھا سے گاوں جا رہا تھا کہ 21 رسالہ کے قریب 3 موترسائیکل سوار ڈاکووں نے روک لیا اور کارسواروں سے گن پوائنٹ پر 2 طلائی انگوٹھیاں ایک طلائی چھین اور ہزاروں روپے نقدی چھین لی اور اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہوگے پولیس مصروف تفتیش ہے۔