ایم کیوایم پاکستا ن کو 5مئی ٹنکی گراؤنڈ میں جلسے کی باضابطہ اجازت

 
0
314

کراچی ،4 مئی (ٹی این ایس ): ایم کیوایم پاکستا ن کو 5مئی کو  ٹنکی گراؤنڈ میں جلسے کی باضابطہ اجازت مل گئی ہے۔ ڈپٹی کمرشل سینٹرل کےمطابق ایم کیوایم پاکستان کو کل ٹنکی گراونڈ میں جلسے کی اجازت دیدی دی گئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پہلے الگ الگ جلسوں سے مسئلہ سیکیورٹی کلیئر نس کا تھا ،جیسے ہی سیکیورٹی کلیئرنس ملی ضلعی انتظامیہ نے جلسے کی اجازت دیدی ہے